بريلى، 17دسمبر(یو اين آ ئى) اعلى حضرت امام احمد رضا خان فاضل بريلوى کا 96 واں عرس آج شر وع ہوگيا۔
اس سہ روزہ عرس رضوى کے دوران
درگاہ اعلى حضرت کے سجادہ نشين مولانا سبحان رضاخاں سبحانى ميان کے ولى عہد مولانا محمد احسن رضاقادرى اپنے والد کے جانشين بنائے جائيں گے۔